0

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی کے گھر پر ڈنر

کراچی میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑی نے شاہد آفریدی گھر ڈنر کیا— فوٹو: شاہد آفریدی انسٹا
کراچی میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑی نے شاہد آفریدی گھر ڈنر کیا— فوٹو: شاہد آفریدی انسٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کراچی میں موجود قومی کرکٹرز کو اپنے گھر آنے کی دعوت دی۔

کراچی میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی گھر ڈنر۔ سابق کپتان نے روایتی پکوانوں سے نوجوان کرکٹرز کی تواضع کی۔

فوٹو: شاہد آفریدی انسٹا
فوٹو: شاہد آفریدی انسٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے کراچی میں موجود ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے دعوت کی تصاویر شیئر کیں اور اگلے میچ کیلئے نیک نتائج کا اظہار کیا۔

فوٹو: شاہد آفریدی انسٹا
فوٹو: شاہد آفریدی انسٹا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply