سونے کی قیمت میں کمی

5

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 98 ہزار 808 روپے ہوگئی ہے ۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 98 ہزار 808 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالرز کمی 1758 فی اونس ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.