0

سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر

ایران اورسعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے تعلقات میں تبدیلی سےخطے میں بڑی اہم باتوں میں ہوں گی/ایرانی صدر/فوٹوفائل
ایران اورسعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے تعلقات میں تبدیلی سےخطے میں بڑی اہم باتوں میں ہوں گی/ایرانی صدر/فوٹوفائل

ایرانی صدر سعودی رئیسی نے کہا کہ عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔

نیوز ایجنسی کو دیےگئے شام انٹرویو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب کے بڑے دو ملکوں کے تعلقات کے نظام سے بڑے اہم تبدیلیاں لاتا ہوں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ شام کے صدر بشار الاسد نے امریکی اتحاد اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے حواریوں نے شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش کی تھی، امریکیوں نے داعش اور دیگر گروہوں کو تشکیل دینے کا اعتراف کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply