0

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر نے پولیس پر الزام مسترد کر دیا۔

جو کچھ بھی ہو رہا ہے مجھے اس پر شرمندگی ہے، میں غلطیاں کی ہیں لیکن کچھ چیزیں سچائی بھی نہیں ہیں: سابق کرکٹر/ فائل فوٹو
جو کچھ بھی ہو رہا ہے مجھے اس پر شرمندگی ہے، میں غلطیاں کی ہیں لیکن کچھ چیزیں سچائی بھی نہیں ہیں: سابق کرکٹر/ فائل فوٹو

کوئنز لینڈ: سابق آسٹریلوی کرکٹر سلیٹر نے پولیس پر دباؤ ڈالا اور کام میں مداخلت کا الزام مسترد

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو آج کوئنز میں مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے غلط فہمی کا نتیجہ قرار دیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سلیٹرکا ان مینٹل کا علاج جاری ہے۔

اس سے مائیکل سلیٹر کا کہنا تھا کہ اپنے دوست کو جا رہا تھا، پولیس نے بھی صرف روکا تھا، جو کچھ ہو رہا ہے مجھے اس پر شرمندگی، میں غلطیاں کی ہیں لیکن کچھ چیزیں سچائی میں بھی۔ اور

مائیکل سلیٹر پر پولیس پر اور سوال کا واقعہ بھی اسی مارچ کے آخر میں پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply