
ن لیگ کی رہنما حنا پرویز اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پر جھونک ہوئی۔
حنا پرویز بٹ ٹوئٹ کی کہ ‘فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ڈیٹا
حنا پرویز بٹ کی ٹوئٹ پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے جواب دیا ‘تمہارا میں چلانا’۔