0

حسین حقانی نے عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا

عمران خان اپنے کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے: حسین حقانی— فوٹو:فائل
عمران خان اپنے کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے: حسین حقانی— فوٹو:فائل

امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ہتک کا قانونی نوٹس بھیجا۔

اسلام ٹائمز: انٹرویو میں حسین حقانی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

عمران خان نے متعدد بار الزام عائد کیا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے حسین حقانی کو امریکہ کے خلاف لابنگ کے لیے کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply