
قومی کرکٹر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔
اس پر سرفراز احمد کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ کراچی کا سلمان خان۔
حسن علی نے سرفراز احمد کی تصویر پر اپنی تعریف کرتے ہوئے لکھا اور میرا کپتان کا ہیش ٹیگ بھی لکھا۔