0

جماعت اسلامی کے تحت مخصوص نشست پر خواجہ سرا چاندنی کے کاغذات نامزدگی منظور

جماعت اسلامی کی شکر گزار ہو جس نے مجھے موقع دیا: چاندنی شاہ— فوٹو: چاندنی شاہ
جماعت اسلامی کی شکر گزار ہو جس نے مجھے موقع دیا: چاندنی شاہ— فوٹو: چاندنی شاہ

کراچی میونسپل کارپوریشن کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے خواجہ سرا چاندنی شاہ کے کاغذات منظورگی

خواجہ سرا چاندنی نے جماعت اسلامی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے، اسکروٹنی کے عمل کے بعد ان کے کاغذات منظور ہوئے۔

اس موقع پر چاندنی شاہ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، میں آپ کو جاکر سب سے پہلے شہر کی خواتین اور ناکارہ سیورج سسٹم کی آواز اٹھانا چاہتا ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ اُن دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح ہماری بات بھی سنی جائے۔

دوسری جناح ٹاؤن سے خواجہ سرا کی مخصوص انتخابی جماعت اسلامی کے امیدوار محمد عمران کے کاغذات مسترد

ڈی سی کے مطابق محمد عمران ثابت نہ کرسکے کہ وہ خواجہ سرا ہیں جس کی وجہ سے ان کا کاغذات مسترد کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply