0

بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے۔

کراچی میں انتخابات میں کامیابی کی خوشیاں منانے والے جلسے میں بلاول بھٹو زرداری کے امیدوار کا اعلان کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلی تک جائے گی جبکہ ٹاور پر جلسہ کی تیاری جاری ہے۔

صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دیگر رابطہ کاروں سے رابطہ کر رہے ہیں، کراچی کے میئر پیپلز پارٹی کا ہی رابطہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply