
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام تراشی پر ن لیگی سینیٹر نائب صدر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا ۔
تحریک انصاف کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مریم نوازکو قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈوکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں مریم نواز سے 7 روز میں بشریٰ بی بی سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا۔
اب بشریٰ بی کے نوٹس پر مریم نواز کا جواب سامنے آیا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسی بہانے عدالت چلیں گے تو اپنی چوریاں کھلیں گے، ان کو جواب دیں گے جس کے ثبوت اپنی آواز میں ہیں۔