
اسلام آباد: کمیشن نے کراچی میں گرفتار بلدیاتی نمائندوں سے تعلق رکھنے والے سندھ کو خط لکھ دیا۔
کمیشن کی جانب سے منتخب سندھ کو خط لکھ کر کہا گیا ہے کہ کراچی میں گرفتار بلدیاتی نمائندوں کو پروڈکشن آرڈر کے تحت ووٹ ڈالنے کے لیے حاضر کیا جائے، تمام منتخب نمائندوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ صاف و شفاف انتخابات کے لیے منتخب نمائندوں کی موجودگی کے انتظامات مزید محفوظ رہیں اور کراچی میں گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو پروڈکشن آرڈر کے تحت ووٹ ڈالنے کے لیے حاضر کیا جائے۔