0

ارلنگ ہالینڈ نے انگلش پریمیئر لیگ میں نئی ​​تاریخ رقم کردی

بیلجیئم کے 22 اسٹرائیکر نے سیشن کے 33 میچز میں 35 گول ریکارڈ اپنے نام کیا/ فوٹو فائل
بیلجیئم کے 22 اسٹرائیکر نے سیشن کے 33 میچز میں 35 گول ریکارڈ اپنے نام کیا/ فوٹو فائل

مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی ارلنگ ہالینڈ نے انگلش پریمیئر لیگ میں نئی ​​تاریخ رقم کردی۔

بیلجیئم کے 22 اسٹرائیکر نے سیزن کے 33 میچز میں 35 گول ریکارڈ اپنے نام کیا، ارلنگ ہالینڈ نے ایک سی میں سب سے زیادہ گول کا توڑ دیا۔

اس سے پہلے ایلن شیئر اور اینڈریو کول نے 42 میچز کے سیزن میں،34 گول اسکور 34۔

چیسٹر سٹی نے ویسٹ ہیم کو تین صفر سے ہراکر دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔

ایک اور میچ میں محمدصلاح کی لیور ٹیم نے فلہیم کو شکست دے کر مسلسل پانچواں کامیابی حاصل کی، صلاح نے میچ کا واحد گول پنالٹی پر طاقت کو پانچوی پوزیشن دلادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply