0

ابھی نندن کا طیارہ گرانے والے حسن صدیقی کا “یوم تکریم شہدا” کے حوالے سے پیغام

پاک فضائیہ کی طرف سے 1965 کی جنگ کے ہیرو اسکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور اس کی طرف سے خصوصی پرومو جاری کیا گیا۔

اس کے علاوہ ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ مارنے والے پائلٹ ونگ کمانڈر حسن صدیقی نے “یوم کریم شہدائے پاکستان” تک اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپنے شہدا کا قرض اتارنے کے لیے ہمیشہ خود تیار ہوں۔

خیال رہے کہ جانوں کا نذرانہ دے کر مادر وطن کا دفاع کرنے والے شہدا کی یاد میں 25 مئی کو ملک بھر میں یوم تکریم شہدا منایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply