
آئی ایم ایف مشن پاکستان نیٹھن پورٹر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
آئی ایم ایف مشن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ نوے جائزے پر مسلسل کام کر رہے ہیں، اس کو مکمل کرنے کے لیے اصلاحات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
نیٹہن پورٹر نے کہا کہ نویں جائزے کے کامیابی سے پاکستان کی ضرورت پوری ہونے پر جاری ہے اور نویں جائزے کی کامیابی سے فنانس پارٹی کے لیول معاہدہ ہوسکے۔